Get Alerts

آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلہ کے بعد پاکستان کو لاہور ٹیسٹ میں شکست دیدی 

آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلہ کے بعد پاکستان کو لاہور ٹیسٹ میں شکست دیدی 

لاہور:آسٹریلیا نے ٹیسٹ سیریز 1-0 سے جیت لی ،لاہورٹیسٹ میں کینگروز نے شاہینوں کو شکست دےدی۔


قذافی اسٹیڈیم میں ہونےوالے میچ کےآخری دن پاکستانی بیٹنگ لائنناکام ہوگئی،،امام الحق اوربابراعظم  کےعلاوہ کوئی بیٹسمین نمایاں پرفارمنس نہ دکھاسکا،امام الحق نے70اوربابراعظم نے55رنزبنائے۔

اس طرح ہوم گراؤنڈپرپاکستان کو آسٹریلیاکےہاتھوں مسلسل دوسری سیریزمیں شکست ہوئی ہے،1998میں کھیلی گئی سیریزمیں بھی آسٹریلیانےپاکستان کو ایک صفر سے شکست دی تھی ۔

ٹیگز: