مخصوص نشستوں پر حلف کیلئے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی پشاور ہائیکورٹ میں درخواست

مخصوص نشستوں پر حلف کیلئے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی پشاور ہائیکورٹ میں درخواست

پشاور :  خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس نہ بلانے اور مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے  پر   اپوزیشن جماعتوں  کی جانب سے  مخصوص نشستوں پر حلف لینے کے لئے درخواست پشاور ہائی کورٹ میں  دائر کردی گئی ہے۔ 


درخواست میں موقف اختیار کیا کہ اجلاس بلایا جائے اور مخصوص نشستوں پر حلف لایا جائے۔  درخواست  ن لیگ اور پی پی پی نے دائر کی ہے۔ 

واضح رہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کی طرف سے سینیٹ انتخابات میں زیادہ سیٹوں کے حصول کیلئے اپوزیشن کے مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے ارکان اسمبلی سے حلف نہیں لیا جا رہا ۔ 

مصنف کے بارے میں