Get Alerts

امریکی وفاقی جج نے ٹرمپ کے دیوار بنانے کے فیصلے پر عارضی پابندی عائد کردی

امریکی وفاقی جج نے ٹرمپ کے دیوار بنانے کے فیصلے پر عارضی پابندی عائد کردی
کیپشن: فوٹؤ بشکریہ ۔۔یو ایس ٹو ڈے


واشنگٹن:امریکا میں ایک وفاقی جج نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے قومی ہنگامی اعلان کے تحت جنوبی سرحد پر اربوں ڈالر خرچ کر کے دیوار بنانے کے منصوبہ پر عارضی پابندی عائد کردی ہے۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے وفاقی جج ہیوووڈ ایس گلیم جونیئر نے یہ فیصلہ دیا ہے۔ٹرمپ نے امریکا اور میکسیکو کی سرحد پر دیوار بنانے کی یقین دہانی بہت پہلے کرائی تھی ۔