Get Alerts

دھرنے سے نمٹنے کیلئے وزارت داخلہ نے فوج طلب کرلی

دھرنے سے نمٹنے کیلئے وزارت داخلہ نے فوج طلب کرلی


اسلام آباد : فیض آباد دھرنا سے نمٹنے کیلئے حکومت نے فوج طلب کر لی


تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق دھرنامظاہرین سے نمٹنے کیلئے فوج طلب کر لی گئی ہے۔ جڑواں شہروں میں اس وقت صورتحال بہت پیچیدہ ہے اور معاملات کنٹرول میں آنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔


پولیس کی طرف سے سارے دن کی کوشش کے بجائے مظاہرین کی طاقت بڑھتی جا رہی ہے اور وہ مسلسل تعداد اور حملوں میں اضافہ کرتے جا رہے ہیں

ٹیگز: