کھلے مین ہول نے  ایک اورننھی کلی  کی جان لے لی 

 کھلے مین ہول نے  ایک اورننھی کلی  کی جان لے لی 

کراچی :کھلے مین ہول نے  ایک اورننھی کلی  کی جان لے لی ۔ 

 کراچی میں 2 سالہ بچی کھلےگٹر میں گرکر جاں بحق ہوگئی ۔کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ میں 2 سالہ بچی کھلےگٹر  میں گر کر جاں بحق ہوگئی۔


اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت دو سالہ مسکان کی لاش نکالی۔

میمن گوٹھ میں دو سالہ مسکان کے گٹر میں گرنے پر میئر کراچی  مرتضیٰ وہاب نےکہا   دو سالہ مسکان ڈپٹی میئر سلمان مراد کے حلقے میں گٹر میں گری ہے، مگر وہ گٹرکا ڈھکن ڈپٹی میئر نے تو نہیں چرایا۔

مصنف کے بارے میں