Get Alerts

سونے کی قیمتوں میں اضافہ، عالمی اور مقامی مارکیٹ دونوں میں مہنگائی

سونے کی قیمتوں میں اضافہ، عالمی اور مقامی مارکیٹ دونوں میں مہنگائی

کراچی : مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں تیزی دیکھی گئی ہے، جہاں فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 662 روپے تک پہنچ گیا، جو گزشتہ نرخوں سے 1800 روپے زیادہ ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت بھی 1543 روپے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 71 ہزار 795 روپے ہو گئی۔

عالمی سطح پر بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے، جہاں فی اونس سونا 18 ڈالر بڑھ کر 4 ہزار 113 ڈالر پر پہنچ گیا، جس سے عالمی سطح پر سرمایہ کاروں کی دلچسپی بڑھنے کا امکان ہے۔

ٹیگز: