Get Alerts

جھاڑ کھنڈ میں بوری سے 14 بچوں کی لاشیں برآمد

جھاڑ کھنڈ میں بوری سے 14 بچوں کی لاشیں برآمد

جھاڑ کھنڈ میں بوری سے 14 بچوں کی لاشیں برآمد

 جھاڑ کھنڈ :بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ کے ضلع دیوگر میں بوری سے 14 بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں سڑک کنارے پائی گئی بوری سے اسقاط حمل کے ذریعے قتل کیے گئے بچوں کی لاشیں برآمد ہوئیں ۔ان لاشوں میں 12 لڑکیاں اور 2 لڑکے شامل ہیں، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں۔