Get Alerts

سندھ بھر میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ بھر میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی: حکومت سندھ نے یکم مئی کو ”مزدوروں کے عالمی دن “ لے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

کراچی: حکومت سندھ نے یکم مئی کو ”مزدوروں کے عالمی دن “ لے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے اس سلسلے میں ایک نوٹیفیکشن جاری کیا جس میں کہا گیا کہ انٹرنیشنل ورکرز ڈے کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔خیال رہے کہ یکم مئی کو ہرسال دنیا بھر میں ’عالمی یوم مزدوراں‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔

ٹیگز: