Get Alerts

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم مئی  پر عام تعطیل کا اعلان کردیا

 سٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم مئی  پر عام تعطیل کا اعلان کردیا

کراچی:سٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم مئی  پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔سٹیٹ بینک آف پاکستان نے  ”یوم مزدور“ کے موقع پر تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ 

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام بینک اور مالیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ یکم مئی کو پاکستان سٹاک ایکس چینج میں عام تعطیل رہے گی۔

ٹیگز: