Get Alerts

پیپلز پارٹی نے صدارتی امیدوار کیلئے یوسف گیلانی کے نام پر غور شروع کردیا

پیپلز پارٹی نے صدارتی امیدوار کیلئے یوسف گیلانی کے نام پر غور شروع کردیا
کیپشن: فائل فوٹو

مری :اپوزیشن جماعتوں کا متوقع صدارتی امیدوار سامنے آمنے کی امیدیں بڑھنے لگیں۔

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے صدارتی امیدوار کے لیے اعتزاز احسن کی جگہ یوسف رضا گیلانی کے نام پر غور شروع کر دیا ہے۔

صدارتی امیدوار کے یوسف رضا گیلانی کا نام آصف علی زرداری نے تجویز کیا تھا جبکہ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے بھی یوسف رضا گیلانی کے نام پر اتفاق کا عندیہ دے دیا۔