Get Alerts

مومینہ کا جادو سرچڑھ کربول رہاہے

مومینہ کا جادو سرچڑھ کربول رہاہے

دبئی: پی ایس ایل کے اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جیت میں جہاں ان کی کھلاڑیوں کی محنت ہے وہیں گلوکارہ مومینہ مستحسن کی موجودگی بھی تماشائیوں کو خوش کردیتی ہے۔

دبئی: پی ایس ایل کے اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جیت میں جہاں ان کی کھلاڑیوں کی محنت ہے وہیں گلوکارہ مومینہ مستحسن کی موجودگی بھی تماشائیوں کو خوش کردیتی ہے۔

مومینہ کے ساتھ ویمنز ٹیم کی بسمہ معروف،جویریہ اور انعم امین بھی موجود تھیں۔ سیاہ ٹاپ اور نیلی جینز میں مومینہ بہت جاذب نظر دکھائی دے رہی تھیں۔