مراد علی شاہ تیسری مرتبہ وزیر اعلیٰ سندھ منتخب

مراد علی شاہ تیسری مرتبہ وزیر اعلیٰ سندھ منتخب

کراچی :سید مراد علی شاہ وزیر اعلی سندھ منتخب  ہوگئے ہیں۔  مراد علی شاہ  تیسری مرتبہ  منتخب ہوئے ہیں۔ 


پیپلز پارٹی کے وزیراعلی مراد علی شاہ تاریخ میں پہلی بار دو تہائی اکثریت سے وزیراعلی منتخب  ہوئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے نامزد وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے 112ووٹ حاصل کئے۔ 


ایم کیو ایم پاکستان کے علی خورشید نے 36 ووٹ حاصل کیے۔  پی ٹی آئی کے آزاد اور جماعت اسلامی کے رکن نے ووٹنگ کے عمل میں حصہ نہیں لیا۔

مصنف کے بارے میں