Get Alerts

صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری مسترد کردی

صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری مسترد کردی

اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری مسترد کرکے واپس بھیج دی ہے۔ 

صدر نے لکھا ہے کہ پہلے خواتین اور اقلیتی نشستیں دے کر ایوان کو مکمل کیا جائے اس کے بعد اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے۔