Get Alerts

نوبیل انعام یافتہ نیوروسائنسدان رچرڈ ایکسل کا جیفری ایپسٹین سے تعلق سامنے آنے پر استعفیٰ

نوبیل انعام یافتہ نیوروسائنسدان رچرڈ ایکسل کا جیفری ایپسٹین سے تعلق سامنے آنے پر استعفیٰ

کولمبیا : کولمبیا یونیورسٹی سے وابستہ نوبیل انعام یافتہ نیوروسائنسدان رچرڈ ایکسل نے جیفری ایپسٹین سے تعلق سامنے آنے پر اپنی پوزیشن سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ حال ہی میں جاری ہونے والی ایپسٹین فائلز میں رچرڈ ایکسل کا جنسی مجرم ایپسٹین سے تعلق ظاہر ہوا تھا، جس کے بعد انہوں نے کولمبیا یونیورسٹی کے معروف دفاغی تحقیقاتی مرکز میں شریک ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

79 سالہ رچرڈ ایکسل نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ اب زکر مین مائنڈ برین بی ہیویئر انسٹی ٹیوٹ میں قیادت کے منصب سے الگ ہو کر اپنی ذاتی لیبارٹری میں تحقیق اور تدریس پر توجہ مرکوز کریں گے۔

ٹیگز: