چالیس ہزار ٹکروں میں تقسیم پزل حیران کن طور لڑکی نے حل کر لیا

چالیس ہزار ٹکروں میں تقسیم پزل حیران کن طور لڑکی نے حل کر لیا

کوپن ہیگن:ڈنمارک کی رہائشی ایمانڈا فینچ کی حیران کن صلاحیت کی مالک ن ہے جس نے چالیس ہزار سے زائد ٹکڑوں میں تقسیم دنیا کا سب سے پزل حل کر کے سب کو حیران کر دیا ۔یہ پزل جو کہ 22فٹ لمبا ہے اور اس میں 40ہزار 230ٹکڑے استعما ل کئے گئے ہیں کو ایک ریکارڈ ہے۔ یہ21سالہ باصلاحیت لڑکی کو اس پزل کو مکمل کرنے میں460گھنٹے لگے یاد رہے۔
اس سے قبل ایمانڈا نے اپنا پہلا ہزار ٹکڑوں کا پزل صرف7سال کی عمر میں مکمل کیا تھا،تاہم اسے امید ہے کہ وہ جلد ہی آنے والا اس سے بھی بڑا پزل مکمل کر کے دنیا کو ایک بار پھر حیران کے دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔