دنگل نے اتنا بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا کہ اس پہلے کسی فلم کو یہ ۔۔۔!!!

دنگل نے اتنا بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا کہ اس پہلے کسی فلم کو یہ ۔۔۔!!!

ممبئی : ”رئیس“ ہو یا ”قابل“، پہلوان کے سامنے سارے فیل ہو گئے۔

عامر خان کی فلم ”دنگل“ نے ہندی فلم سنیما کی آل ٹائم بلاک بسٹر کا اعزاز حاصل کر لیا۔ بھارتی پہلوان مہاویر سنگھ پھوگٹ کی زندگی پر بنی فلم نے ہندی فلم سنیما میں تاریخ رقم کر دی ہے۔

فلمی ناقدین اور تجزیہ کاروں نے ”دنگل“ کو ہندی فلم سنیما کی آل ٹائم بلاک بسٹر قرار دے دیا۔ فلم بھارت بھر سے 383کروڑ روپے کما چکی ہے اور چار سو کروڑ کلب کی بنیاد رکھنے جا رہی ہے۔

مصنف کے بارے میں