Get Alerts

پنجاب اسمبلی نے مالی سال 2025-26 کا بجٹ کثرت رائے سے منظور کر لیا

 پنجاب اسمبلی نے مالی سال 2025-26 کا بجٹ کثرت رائے سے منظور کر لیا

لاہور:پنجاب اسمبلی میں مالی سال 2025-26 کا بجٹ بغیر کسی نئے ٹیکس کے کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا ہے۔ بجٹ میں موجودہ ٹیکس ڈھانچہ برقرار رکھا گیا ہے اور صوبائی محصولات، پراپرٹی ٹیکس اور ٹرانسپورٹ ٹیکس میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔

بجٹ میں صحت، تعلیم، زراعت، صنعت سمیت 18 مختلف شعبوں کے لیے نئے ترقیاتی منصوبے شامل کیے گئے ہیں تاکہ صوبے کی ترقی کو مزید فروغ دیا جا سکے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ یہ بجٹ عوام پر اضافی بوجھ ڈالے بغیر ترقی کو یقینی بنانے کا عزم ظاہر کرتا ہے

ٹیگز: