فؤاد چودھری کی وزیر اعظم کے صدر کو لکھے گئے خط پر تنقید

فؤاد چودھری کی وزیر اعظم کے صدر کو لکھے گئے خط پر تنقید

لاہور :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کے  وزیر اعظم کے صدر  کو  لکھے گئے خط  پر تنقید کے نشتر  پرسا دیئے 

پاکستان تحریک  انصاف کے چیئرمین  عمران خان کا کہنا تھا کہ  صدر مملکت نے اپنے خط میں شہباز شریف کو آئین پر عمل کرنے کا مشورہ دیا  ظاہر ہے یہ بات ان کو تحریک انصاف کی پریس ریلیز ہی نظر آئےگی۔

انہوں نے کہا کہ   اگر صدر کے اسمبلی توڑنے اور نئے الیکشن میں جانے کا اقدام پر عمل ہوتا تو  آج ملک اس آئینی،سیاسی اور معاشی گرداب میں نہ ہوتا ۔اور ہم مستحکم جمہوریت ہوتے۔ 

خیال رہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم شہبازشریف کو 24 مارچ کو خط لکھا تھا جسس کے  جواب میں وزیر اعظم نے   صدر مملکت کو 5 صفحات اور 7 نکات پر مشتمل جوابی خط  لکھ دیا  ہے ۔

مصنف کے بارے میں