Get Alerts

ملک  کے بیشتر علاقوں میں  آج موسم خشک او رگرم رہے گا

ملک  کے بیشتر علاقوں میں  آج موسم خشک او رگرم رہے گا

اسلام آبا د: محکمہ موسمیات کے مطابق ملک  کے بیشتر علاقوں میں  آج موسم خشک او رگرم رہے گا۔

محکمہ موسمیات  نے  سندھ اوروسطی بلوچستان میں شدید  گرمی کی پیشگوئی کر دی ہے ۔  کراچی میں درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران   ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم  خشک رہا تاہم مظفرآباد اور ساہیوال میں ہلکی بارش ہوئی۔

سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو، جیکب آباد47، پڈعیدن،موہنجودارو اور روہری میں 46 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔