Get Alerts

امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں اڑتالیس افراد ہلاک اورمتعدد زخمی

امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں اڑتالیس افراد ہلاک اورمتعدد زخمی

امریکہ میں پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران پیش آنے والے فائرنگ کے مختلف واقعات میں اڑتالیس افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے پینسٹھ واقعات ریکارڈ کیے گئے۔ ان واقعات میں سترہ افراد ہلاک اور اکتیس افراد زخمی ہوئے ہیں۔
گن وائلینس آرکائیو کے مطابق فائرنگ کے سب سے زیادہ واقعات ریاست میسوری، نیویارک، ایری زونا اور واشنگٹن میں پیش آئے۔

ٹیگز: امریکہ