Get Alerts

بیٹی نے دنیا میں آکر ہماری دنیا ہی بدل ڈالی جیجی حدید 

بیٹی نے دنیا میں آکر ہماری دنیا ہی بدل ڈالی جیجی حدید 
کیپشن: تصویر بشکریہ ٹویٹر


 لاس اینجلس:  فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل جیجی حدید کا کہنا ہے کہ بیٹی نے دنیا میں آکر ہماری دنیا ہی بدل ڈالی ہے۔

عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق جیجی حدید نے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنے پانچ کروڑ سے زائد فالوورز کے ساتھ بچی کی پیدائش کی خبر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ بیٹی نے دنیا میں آکر ان کی دنیا ہی بدل ڈالی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اس چھوٹے سے انسان کے لیے جو محبت کے جذبات میں محسوس کر رہا ہوں وہ میری سمجھ سے بالاتر ہیں۔

View this post on Instagram

Our girl joined us earth-side this weekend and she’s already changed our world. So in love????????

A post shared by Gigi Hadid (@gigihadid) on