Get Alerts

سیلاب پر سیاست نہیں کر رہے، مگر ٹک ٹاک بنانے والے کر رہے ہیں، مریم نواز کے خلاف شرجیل میمن کا ردعمل

سیلاب پر سیاست نہیں کر رہے، مگر ٹک ٹاک بنانے والے کر رہے ہیں، مریم نواز کے خلاف شرجیل میمن کا ردعمل

کراچی:وزیراعلیٰ پنجاب کے سیلاب پر دیے گئے کل کے نامناسب ریمارکس پر شرجیل میمن نے سخت تنقید کی ۔

 اس پر سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے جوابی پریس کانفرنس میں کہا کہ سیلاب پر سیاست نہیں کی جا رہی بلکہ وہ لوگ کر رہے ہیں جو ٹک ٹاک بناتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں خودداری اور ایمانداری کا سرٹیفکیٹ ن لیگ سے نہیں لینا، اور عوام جانتی ہے کہ کون کس صوبے کی حالت بہتر رکھتا ہے اور الیکشن کیسے جیتتا ہے۔

ٹیگز: