توہین الیکشن کمیشن کیس، آج عمران خان پر فردِ جرم عائد ہو گی

توہین الیکشن کمیشن کیس، آج عمران خان پر فردِ جرم عائد ہو گی
سورس: file

اسلام آباد: تو ہین چیف الیکشن کمیشن و الیکشن کمیشن اڈیالہ جیل میں سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔

الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن کیس پر سماعت کرے گا۔  شاہ محمود جتوئی، بابر حیسن بھروانہ اور جسٹس ریٹائرڈ اکرام اللّٰہ بھی بینچ میں شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں آج فرد جرم عائد ہوگی۔

الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کر دی گئی۔ 

یاد رہے کہ فواد چوہدری کی جانب سے توہین الیکشن کمیشن کیس میں اوپن ٹرائل کی استدعا کی گئی ہے۔ 

مصنف کے بارے میں