Get Alerts

وفاقی وزیر داخلہ کا کیپٹل ایلیٹ پولیس ٹریننگ سنٹر کا دورہ

وفاقی وزیر داخلہ کا کیپٹل ایلیٹ پولیس ٹریننگ سنٹر کا دورہ

اسلام آباد :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے ہمراہ کیپٹل ایلیٹ پولیس ٹریننگ سنٹر کا دورہ کیا۔ انہوں نے راپلنگ سمیت فزیکل مشقوں اور سی ٹی ڈی کورس کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور افسران و انسٹرکٹرز کی کارکردگی کو سراہا۔

ٹیگز: