Get Alerts

سہون کے قریب بولان ایکسپریس کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی

سہون کے قریب بولان ایکسپریس کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی

نوابشاہ: سہون کے قریب کراچی سیکوئٹہ جانے والی بولان ایکسپریس کی بوگی پٹڑی سے اترگئی،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ریسکیوذرائع کے مطابق گزشتہ روز بولان ایکسپریس کی بوگی نمبر 3 پٹڑی سے اتر گئی جس کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریک کی بحالی کے لیے کوٹری سے امدادی انجن اورعملہ طلب کرلیا گیا ہے۔

ٹیگز: