Get Alerts

مادھوری ڈکشٹ بھی کرکٹر کے عشق میں مبتلا

مادھوری ڈکشٹ بھی کرکٹر کے عشق میں مبتلا

ممبئی: بالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے بھی ایک کرکٹر کے متعلق اپنے دل کی بات کہہ دی۔
بھارتی میڈیا میں مادھوری کا ایک انٹرویو منظر عام پر آیا ہے جس میں انہوں نے اپنے دل کی باتیں کی ہیں۔ مادھوری نے بتایا کہ یہ اس وقت کی بات ہے جب ان کی عمر 25 برس تھی اور وہ اس کرکٹر کی دیوانی تھیں جو ان سے عمر میں 18 برس بڑا تھا اور اس وقت تک کرکٹ کو خیرباد بھی کہہ چکا تھا۔

ٹیگز: