Get Alerts

نیو نیوز ناظرین کو درست خبر دیتا رہا۔۔۔ چودھری نثار کی پریس کانفرنس نے تصدیق کر دی

نیو نیوز ناظرین کو درست خبر دیتا رہا۔۔۔ چودھری نثار کی پریس کانفرنس نے تصدیق کر دی

لاہور: نیو نیوز نا ظرین کو درست خبر دیتا رہا۔سب ٹی وی چینلز استعفوں کی خبر دیتے رہے نیو نیوز درست رپورٹ کرتا رہا۔
بیشتر  ٹی وی چینلز نے چودھری نثار کی پریس کانفرنس کو سمجھنے میں غلطی کی مگرنیو نیوز نے بالکل درست رپورٹنگ کی ۔
ترجمان وزارت داخلہ کی وضاحت نے تصدیق کر دی کہ چودھری نثار وزارت سے مستعفی نہیں ہو رہے ہیں۔ مستعفی ہونے کا معاملہ کل شام کا تھا۔
چودھری نثار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کو کبھی نہیں چھوڑوں گا۔ میں پارٹی قائم کرنے والوں میں سے ہوں۔ جو کہتا ہے کہ چودھری نثار پارٹی نہیں چھوڑے گا میرے لیے اس سے بڑھ کر کوئی اعزاز نہیں۔