Get Alerts

حنا الطاف نے مداحوں کو خوش رہنے کا مشورہ دےدیا

حنا الطاف نے مداحوں کو خوش رہنے کا مشورہ دےدیا

اسلام آباد :اداکارہ حنا الطاف نے مداحوں کو خوش رہنے کا مشورہ دے دیا۔

انہوں نے کہاکہ زندگی کو مسکراتے ہوئے گزاریں کیونکہ یہ  رب العزت کا دیا گیا بہترین تحفہ ہے اور ہمیں تحفوں کی قدر کرنی چاہیے۔

حنا الطاف ڈرامہ سیریل ”بندھے اک ڈور سے“ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔