Get Alerts

امریکا کے پاس دنیا کے کسی بھی ملک کے مقابلے میں کہیں زیادہ اسلحہ موجود :ٹرمپ

امریکا کے پاس دنیا کے کسی بھی ملک کے مقابلے میں کہیں زیادہ اسلحہ موجود :ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ کے دوران امریکی اسلحہ ختم ہونے سے متعلق خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔

اپنے بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا کے پاس دنیا کے کسی بھی ملک کے مقابلے میں کہیں زیادہ اسلحہ موجود ہے، بلکہ یہ اس کی ضرورت سے بھی زیادہ ہے۔

ٹرمپ نے کہا کہ امریکی دفاعی صلاحیت مضبوط ہے اور اسلحے کی قلت سے متعلق اطلاعات درست نہیں۔ انہوں نے امریکا کے پاس موجود فوجی وسائل اور دفاعی ذخائر پر اعتماد کا اظہار کیا۔

ٹیگز: