Get Alerts

شوبز میں اگر محنت سے کام کیا جائے تو اس میں کو ئی شک نہیں کہ آپ کو عزت اور شہرت ضرور ملتی ہے

شوبز میں اگر محنت سے کام کیا جائے تو اس میں کو ئی شک نہیں کہ آپ کو عزت اور شہرت ضرور ملتی ہے

شوبز میں اگر محنت سے کام کیا جائے تو اس میں کو ئی شک نہیں کہ آپ کو عزت اور شہرت ضرور ملتی ہے

لاہور: اداکارہ نمیگھا نے  کہا کہ شوبز میں اگر محنت سے کام کیا جائے تو اس میں کو ئی شک نہیں کہ آپ کو عزت اور شہرت ضرور ملتی ہے اور میں تمام ایوارڈز پر جتنی خوش ہوں اس کو الفاظ میں بیان نہیں کرسکتی۔

فلم اسٹار میگھا کو لاہور میں شوبز فنکاروں کی بہتر ین پر فارمنس کے حوالے سے منعقد ہونے والے ایوارڈ شوز کے دوران بہترین پر فارمنس پر ایک ہفتے کے دوران تین ایوارڈ مل چکے ہیں جب کہ اس حوالے سے میگھا نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے شوبز میں جو عزت اور مقام ملا ہے اس پر میں جتنا بھی اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کروں وہ کم ہے۔ فلم اسٹار میگھا نے ایک ہفتے میں 3ایوارڈ جتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔