Get Alerts

آرمی چیف کا معروف کوہ پیما علی رضا سدپارہ کے انتقال  پر گہرے  دکھ اور افسوس کا اظہار

آرمی چیف کا معروف کوہ پیما علی رضا سدپارہ کے انتقال  پر گہرے  دکھ اور افسوس کا اظہار

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے  معروف کوہ پیما علی رضا سدپارہ کے انتقال  پر گہرے  دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

ڈی جی آئی ایس پی  کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوہ پیما علی رضا سدپارہ کے انتقال پر افسوس اور دکھ کا اظہار  کیا ہے ،آرمی چیف نے  دعا کی کہ  اللہ تعالی مرحوم کی روح کو ابدی سکون عطا فرمائے، آمین۔