Get Alerts

عمران خان کے 10 قریبی ساتھیوں کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ 

عمران خان کے 10 قریبی ساتھیوں کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ 
سورس: file

اسلام آباد : حکومت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے 10 قریبی ساتھیوں کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ کردیے ہیں۔ تمام 10 افراد کو نو فلائی لسٹ میں بھی شامل کردیا گیا ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق شاہ محمودقریشی،اسد عمر،پرویز خٹک،شیخ رشید،علی امین گنڈا پور  ،علی محمد خان،فرخ حبیب،زرتاج گل اور اعظم سواتی  کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کیے گئے ہیں۔ 

  

پی ٹی آئی اور عوامی مسلم لیگ کے رہنما عمران خان کی کابینہ کا حصہ تھے اور انہیں وزرا کی حیثیت سے سفارتی پاسپورٹ جاری کیے گئے تھے ۔

ٹیگز: