اداکارہ میرا کا نیا روپ، دیکھ کر آپ بھی چونک جائیں گے

اداکارہ میرا کا نیا روپ، دیکھ کر آپ بھی چونک جائیں گے

اسلام آباد:پاکستان انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے نیا روپ دھار لیا۔ اداکارہ کی تصاویر اور ویڈیو دیکھ کر آپ بھی چونک جائیں گے۔


پاکستانی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے گزشتہ روز اداکارہ میرا نے ایک تقریب میں شمولیت اختیار کی اور اس تقریب نے اداکارہ نے بہت منفرد انداز میں انٹری کی۔ان کی انٹری نے ان کے مداحوں کو حیران کر دیا تھا۔میرا کی تقریب میں انٹری کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔


یاد رہے چند روز قبل اداکارہ نے فلم "ٹائٹینک" کا گانا گا کے مداحوں کے دل جیت لیے تھے۔اور اب ان کی نئے روپ نے سوشل میڈیا ہردھوم مچا رکھی ہے ان کے مداحوں نے اداکارہ کے نئے انداز کو بہت سراہا ہے۔