Get Alerts

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے برطانیہ کے 10 سالہ ویزے کیلئے درخواست جمع کروادی

 سابق وزیر اعظم نواز شریف نے برطانیہ کے 10 سالہ ویزے کیلئے درخواست جمع کروادی

لاہور: سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے مزید 10 سال کے لئے برطانیہ کا ویزہ حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اس سلسلے میں وہ یو کے ویزہ اپیلیکیشن سنٹر پہنچے جہا ں انہوں نے 10سال کے ویزے کےلئے درخواست جمع کروائی ، تاہم میاں نواز شریف درخواست جمع کرانے کے بعد جاتی امرا روانہ ہوگئے۔

واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم گزشتہ دنوں برطانیہ سے لاہور پہنچے تھے مگر اہلیہ کی طبیعت بگڑنے کے باعث اب انہوں نے دوبارہ برطانیہ جانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔

ٹیگز: