Get Alerts

معروف بھارتی اداکارہ کا فیس بک اکا ؤئٹ ہیک ہو گیا

معروف بھارتی اداکارہ کا فیس بک اکا ؤئٹ ہیک ہو گیا

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ رادھیکا کا فیس بک اکا ؤنٹ ہیک ہو گیا ۔ اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے اپنے مداحوں کو اس خبر سے آگاہ کیا کہ ان کا فیس بک اکاونٹ ہیک ہو گیا ہے اس لیے ان سے فیس بک کے ذریعے رابطے کی کوشش نہ کی جائے۔

یاد رہے رادھیکا بالی ووڈ کی جانی مانی اداکارہ ہیں وہ آج کل بہت سے فلموں کی شوٹنگ میں مصروف نظر آرہی ہیں او ر ساتھ ہی ساتھ وہ چھوٹے پردے پر بھی اپنی بہترین کارگردگی کے جوہر دکھا تی نظر آرہی ہیں۔