سعودی عرب میں ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

سعودی عرب میں ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

ریاض:سعودی عرب میں ایئرفورس کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔سعودی عرب میں ایئر فورس کالڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ 


سعودی وزارت دفاع کے مطابق ٹورنیڈو لڑاکا طیارہ تربیتی مشن پر تھا۔اس  حادثے میں دونوں پائلٹ  معجزاتی طور پر محفوظ رہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ایئر فورس کا جہاز مشرقی ریجن کے علاقے میں گر کر تباہ ہوا ہے۔

مصنف کے بارے میں