Get Alerts

سعودی عرب کا ایک اور شاندار اعلان

سعودی عرب کا ایک اور شاندار اعلان

 سعودی عرب کی حکومت نے تاریخ میں پہلی بار سال نو کا جشن منانے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے تاریخ میں پہلی بار نئے سال کا جشن منانے کا اعلان کر دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں نئے سال کی آمد پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا۔اس کے علاوہ موسیقی کا پروگرام اور دیگر تفریحی سرگرمیاں بھی ہونگی۔ سعودی عوام 31 دسمبر کو شام چھ بجے سے صبح ایک بجے تک جشن کے منتظر ہیں۔

ٹیگز: