Get Alerts

مریم نواز کا جہاز لاہور ائیر پورٹ پر لینڈ کرگیا

مریم نواز کا جہاز لاہور ائیر پورٹ پر لینڈ کرگیا

 پاکستان :مریم نواز   پاکستان  پہنچ گئیں۔ 

مریم نواز پی آئی اے کی پرواز پی کے 264  کے ذریعے   لاہور پہنچیں ،لاہور ائیر پورٹ پر جہاز کے لینڈ کرتے ہی  مریم نواز  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹر  میں اپنے پیغام میں لکھا کیا " پاک سر زمین شاد باد" .

مریم نواز کے پرتپاک استقبال پارٹی کی جانب سے  بھرپور تیاریاں کی گئی ہیں ،ائیر پورٹ پر پارٹی  رہنماؤں، کارکنوں  اور عوام کی بڑی  تعداد موجود ہے۔

ٹیگز: