سوات ،  مالاکنڈ ، لوئر دیر میں زلزلے کے جھٹکے 

سوات ،  مالاکنڈ ، لوئر دیر میں زلزلے کے جھٹکے 

اسلام آباد : سوات ،  مالاکنڈ ، لوئر دیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔  زلزلے کے جھٹکوں  کی وجہ سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔


زلزلہ پیما مرکز کے مطابق   ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.1  ریکارڈ کی گئی۔  اس کامرکز  کوہ ہندوکش تھااور زلزے کی زیر زمین گہرائی 180 کلومیٹر تھی۔  

مصنف کے بارے میں