Get Alerts

نادرا کی جانب سے اپوائنٹمنٹ بکنگ کا نیا آن لائن آپشن متعارف

لاہور:نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے صارفین کی آسانی کے لیے پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر نادرا سروس سینٹرز کی اپوائنٹمنٹ بک کرنے کا نیا فیچر جلد شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ابتدائی طور پر یہ سہولت ملک بھر کے 43 رجسٹریشن سینٹرز میں دستیاب ہوگی۔ علاوہ ازیں، چاہے آپ پاکستان میں ہوں یا بیرون ملک، پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے نادرا کی شناختی کارڈز کی فیس بھی آسانی سے جمع کرائی جا سکے گی۔
 
ٹیگز: