Get Alerts

اسحاق ڈار کا بحرینی وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسحاق ڈار کا بحرینی وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں علاقائی صورتحال اور باہمی امور پر گفتگو کی گئی۔

ملاقات میں اسلام آباد ایم او یو پر دستخط کے بعد تعاون کے فروغ اور خطے میں امن و استحکام کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔ بحرینی وزیر خارجہ نے علاقائی امن کے لیے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا۔

ٹیگز: