Get Alerts

فاسٹ بولرحارث رؤف کو اسلام آباد پولیس کا خیرسگالی کا سفیر مقرر کردیا گیا

فاسٹ بولرحارث رؤف کو اسلام آباد پولیس کا خیرسگالی کا سفیر مقرر کردیا گیا

اسلام آباد :فاسٹ بولرحارث رؤف کواسلام آباد پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنایا گیا ہے۔

ترجمان پولیس کے مطابق آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے پاکستان کے فاسٹ بولر  حارث رؤف  کو اچھی کارکردگی اور ملک کا نام عالمی سطح پر  روشن کرنے  پر  کو اعزازی رینک لگائے۔اس سے پہلے  شاہین آفریدی کو خیبر پختوخواں اور نسیم شاہ کو کوئٹہ پولیس نے اعزاز ی رینک سے نوازا تھا  ۔

ٹیگز: