Get Alerts

حکومت کا عید سے قبل پٹرول کی قیمتوں میں بارہ روپے فی لیٹر اضافے پر غور

حکومت کا عید سے قبل پٹرول کی قیمتوں میں بارہ روپے فی لیٹر اضافے پر غور
کیپشن: image by facebook

اسلام آباد : اوگرا نے پٹرول کی قیمتوں میں بارہ روپے فی لیٹر اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق عید سے قبل حکومت عوام کو ایک اور تحفہ دینے جا رہی ہے ، اوگرا نے پٹرول کی قیمتوں میں بارہ روپے فی لیٹر اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کر دی ہے ۔

ممکنہ اضافہ عید سے قبل کیا جائے گا ، حکومت کو اوگرا کو سمری موصول ہوگئی ہے اس کے بعد رواں ہفتے میں کسی وقت بھی پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا جا سکتا ہے ۔