Get Alerts

چور کو پڑ گئے مور ؛ دکاندار نے ڈاکوؤں کی درگت بناڈالی

چور کو پڑ گئے مور ؛ دکاندار نے ڈاکوؤں کی درگت بناڈالی

ایک بہادرشخص نے دکان میں ڈکیتی کی غرض سے آنے والے ڈاکو ؤں کو پولیس کے ہتھے چڑھوا دیا۔

ایک بہادرشخص نے دکان میں ڈکیتی کی غرض سے آنے والے ڈاکو ؤں کو پولیس کے ہتھے چڑھوا دیا۔یہ واقعہ آسٹریلوی شہر میلبورن کے ایک اسٹور میں رونما ہوا، جب 2 ڈاکو اسٹور میں داخل ہوئے اور مالک پر چاقو تان کر رقم کا مطالبہ کرنے لگے ۔اس اچانک حملے کے باوجود دکاندار ذرا نہ گھبرایا بلکہ نہ صرف خود پر تنا چاقو قابو کیا بلکہ ڈاکوؤں کو دکان میں بند کر کے خوب درگت بنائی اور پولیس کے ہتھے چڑھوا دیا۔