Get Alerts

سلمان اکرم راجہ پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی

سلمان اکرم راجہ پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق، انہوں نے استعفیٰ پارٹی قیادت کو ارسال کیا، جس کی تصدیق پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کی

ٹیگز: