Get Alerts

وزیراعلیٰ سندھ نے سول رجسٹریشن مینجمنٹ سسٹم موبائل ایپ کا اجرا کر دیا

وزیراعلیٰ سندھ نے سول رجسٹریشن مینجمنٹ سسٹم موبائل ایپ کا اجرا کر دیا

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سول رجسٹریشن مینجمنٹ سسٹم (CRMS) موبائل ایپلیکیشن کا اجرا کر دیا۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ یہ ایپ شہری خدمات کی جدیدیت کے سفر میں ایک اہم سنگِ میل ہے، اور اس کے ذریعے پیدائش، موت، شادی اور طلاق کے ریکارڈ کو بروقت اور آسان انداز میں رجسٹر کیا جا سکے گا۔

وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ سندھ کاغذی نظام سے اسمارٹ، ٹیکنالوجی بیسڈ گورننس کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے۔

ٹیگز: