جنگل کا بادشاہ , کراچی میں شارع فیصل پر آگیا

جنگل کا بادشاہ , کراچی میں شارع فیصل پر آگیا

کراچی:  جنگل کا بادشاہ شیر کراچی کی سڑک پرآگیا۔ کراچی میں شارع فیصل پر شیر آگیا ۔کراچی کی شارع فیصل پر ایک شیر آگیا جسے دیکھ کر شہری حیران رہ گئے۔

 شارع فیصل پر عائشہ باوانی کالج کے قریب شیر  ٹہلتا ہوا ایک عمارت کی پارکنگ میں پہنچ گیا۔ پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے، شیر کو دیکھنے کے لیے شہریوں کا بھی رش لگ گیا۔شارع فیصل پر عائشہ باوانی کالج کے سامنے گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔

پولیس کے مطابق گاڑی کے ذریعے شیرکو منتقل کیا جا رہا تھاکہ شیرگاڑی سے باہر نکل آیا، پولیس نے گاڑی کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے۔محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم کو بھی طلب کی گیا۔

مصنف کے بارے میں