Get Alerts

بیٹے کی ولادت کےایک ہفتے بعد ہی کر ینہ کا ایسا فیصلہ کہ سب عورتیں دنگ رہ جائیں

بیٹے کی ولادت کےایک ہفتے بعد ہی کر ینہ کا ایسا فیصلہ کہ سب عورتیں دنگ رہ جائیں

ممبئی : بھارتی اداکارہ کرینہ کپور ان اداکاراؤں میں شامل ہیں جو کسی نہ کسی وجہ سے ہمیشہ خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں، کرینہ نے کسی چیز کو اپنی کامیابی کے آڑے نہیں آنے دیا ، انہوں نے دوران حمل بھی کئی شوٹ کروائے ماڈلنگ کی، اور ہمیشہ چاک و چوبند نظر آئیں۔پچھلے دنوں بیٹے کی ولادت کے بعد کرینہ ایک ہفتے میں معمول  کی زندگی کی طرف روانہ ہو گئیں، نیچے دی گئی تصویر میں کرینہ اپنی قریبی دوستوں کے ہمراہ کرسمس منا رہی ہیں۔