Get Alerts

گوالیار میں تاریخی ہزیمت کے بعد بھارتی فوج کو ایک اور جھٹکا

گوالیار میں تاریخی ہزیمت کے بعد بھارتی فوج کو ایک اور جھٹکا

 بھارتی فوج کو گوالیار میں تاریخی ہزیمت کے بعد ایک اور  ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔

ذرائع کے مطابق ناگالینڈ  کے فریڈم فائٹرز نے31 بھارتی فوجیوں کو   حراست میں لے لیا ۔  بھارتی اہلکاروں اور افسران  فریڈم فائٹرز  کی منت سماجت  پر اتر آئے ۔  

ذرائع کا کہنا ہےکہ  آئندہ  ایسا نہ کرنے کے وعدے کی   بنیاد  پر فریڈم فائٹرز نے بھارتی فوجیوں کو محفوظ راستہ دینے کی حامی بھر لی ہے ۔

ٹیگز: