Get Alerts

آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات کو تبدیل کردیا گیا

 آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات کو تبدیل کردیا گیا

پشاور : خیبر پختونخوا کے آئی جی اختر حیات کو ان کے عہدے سے ہٹا کر ذوالفقار حمید کو نیا آئی جی کے پی کے مقرر کر دیا گیا ہے۔ ذوالفقار حمید گریڈ 21 کے افسر ہیں اور اس سے پہلے پنجاب پولیس میں خدمات سرانجام دے رہے تھے۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

ٹیگز: